میری جان۔۔۔۔۔۔۔ جماعت اسلامی

شہادتوں کی لازوال داستان،

لیکن!

قدم کہ رکے نہیں،

تشدد، گرفتاریاں یا گولیاں،

لیکن!

خوفزدہ نہ ہوئے۔

ظلم کے خلاف بھی،

ظالم کو للکار بھی،

مظلوم کی آواز بھی،

دکھوں کا مداوا بھی،

زخموں پر مرہم بھی،

خدمت میں پہل بھی،

پاکستان کے محافظ بھی،

جذبہ جہاد بھی،

شوق شہادت بھی،

نہ موروثیت،
نہ لسانیت،
نہ فرقہ واریت

قرآن و سنت کی دعوت بھی
مودودی ؒ افکار بھی،

امانت بھی،

دیانت بھی،

خلق کی خدمت بھی

کراچی تا خیبر اور سندھ بلوچستان
پورا پاکستان

ہم ہی ہیں۔ ۔ ۔ ۔
جماعت اسلامی پاکستان
۷۴واں یوم تاسیس۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *