زلزلہ

اِذَا زُلۡزِلَتِ الۡاَرۡضُ زِلۡزَالَہَا ۙ﴿۱﴾ (سورۃ الزلزال)
“جب زمین اپنی پوری شدت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی..!
ملک کےاکثر شہروں میں شدید زلزلہ
اللہ سب کو محفوظ رکھے اور اس آخری زلزلے سے پہلے بھی توبہ و استغفار کی توفیق عطا فرمائے جس کے بعد توبہ کی بھی مہلت نہیں‌ملے گی .
ہم نہیں ہلتے تو زمین ہلادی جاتی ہے تنبیہ ہے رب کی جانب سے کہ …. پلٹ آو اب بھی وقت ہے مہلت ہے کیا ہم کسی اس آخری زلزلے سے پہلے بھی کسی زلزلے کے بعد پلٹنے والے ہونگے ؟؟؟؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

%d bloggers like this: