مسئلۂ فلسطین کے متعلق مغالطے – ڈاکٹر محمد مشتاق (حصہ اول)

پہلا مغالطہ؛ قرآن مجید میں مسجدِ اقصیٰ سے مراد مدینہ منورہ ہے! یہ مغالطہ کہ سورۃ بنی اسرائیل میں مسجدِ اقصیٰ سے مراد مدینہ منورہ اور اسراء سے مراد سفرِ ہجرت ہے، کوئی نیا مغالطہ نہیں ہے۔ پرویز اور دیگر ..مزید پڑھیں