خواب – ادیبہ شہزاد

اس روز طبیعت ایسی بےقرار ہوئی جیسے کسی پتنگے کو اندھیر نگری میں چھوڑ دیا اور وہ روشنی کی تلاش میں کبھی ادھر کبھی ادھر منڈلاتا پھرے مگر کہیں کوئی چراغ میسر نہ ہو ـ میں بھی اس اضطراب کی ..مزید پڑھیں