وزیرخارجہ چاوش اولو کی سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس کے قبرص کے خصوصی مشیرجین لیوٹ سے ملاقات




وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے دارالحکومت انقرہ میں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس کے قبرص کے لئے خصوصی مشیر جین لیوٹ سے ملاقات کی ہے

اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے   بیانندیتے ہوئے  چاوش اولو نے کہا ہے کہ انہوں نے   لیوٹ کے ساتھ ہونے والے مذاکرات میں  قبرص سے متعلق   اپریل کے آخر میں سوئٹزرلینڈ کے جنیوا میں ہونے والے 5 + 1 غیر رسمی اجلاس کی تیاریوں پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ

“تمام فریقوں کے مفاد کے لئے قبرص میں پائیدار اور حقیقت پسندانہ حل دونوں ریاستوں کی خودمختاری اور  مساوات پر مبنی تعاون ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں