انقرہ: ترک وزیر خارجہ سے یورپی پارلیمان کے سربراہ کی ملاقات







انقرہ: ترک وزیرِ خارجہ مولود چاوش اولو سے یورپی کونسل کی پارلیمانی اسمبلی کے سربراہ رک ڈائمز ملاقات کررہے ہیں

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترک وزیر خارجہ مولود چاوش اولو سے یورپی پارلیمان کے سربراہ رک ڈائمز نے دارالحکومت انقرہ میں ملاقات کی۔ اس سے قبل چاوش اولو نے اپنی ٹویٹ میں عہدہ دوبارہ سنبھالنے پر ڈائمز کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا تھا۔انہوں نے یورپی پارلیمان کے سربراہ رک ڈائمز کو انطالیہ سفارتی فورم کے لیے جون میں دوبارہ ترکی آنے کی دعوت بھی دی۔

 





اپنا تبصرہ بھیجیں