ٹک ٹاک ایپ میں بڑی تبدیلی – Urdu News – Today News




لاہور: ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے ویڈیو کا دورانیہ 3 منٹ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وقت ٹک ٹاک پر 15 سے 60 سیکنڈز تک کی ویڈیوز کی سہولت موجود ہے، جس کو اب 180 سیکنڈز تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مشہور سوشل میڈیا ایکسپرٹ میٹ نویرا کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک بعض صارفین کو پہلے ہی یہ آپشن دی جاچکی ہے۔

ماہرین اسے انتظامیہ کا مونیٹائزیشن کی طرف اہم قدم قرار دے رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں