Scientists Say: Earthquake




زیادہ تر زلزلے بہت چھوٹے ہوتے ہیں, اتنے چھوٹے ko آپ انہیں محسوس بھی نہیں کرتے لیکن کچھ زلزلے بہت شدید اور خطرناک ہوتے ہیں اور شہر کے شہر تباہ و برباد کردیتے ہیں۔

یہ زلزلے فلک بوس عمارتیں گرا دیتے ہیں اور ملکوں میں سونامی لے آتے ہیں۔ زلزلے زمین کے ٹکوڑوں کی نقل و حرکت کی وجہ سے آتے ہیں جنہیں ٹیکٹونک پلیٹس کہتے ہیں جو زمین کی سطح کو تشکیل دیتے ہیں۔

یہ پلیٹس ایک دوسرے کے خلاف آہستہ آہستہ حرکت کرتی ہیں۔ وہ آپس میں ٹکرا بھی جاتی ہیں اور ایک دوسرے کے اوپر پھسل جاتی ہیں اور اس عمل کی وجہ سے زلزلے آتے ہیں۔

کچھ زلزلے ایسے بھی ہوتے ہیں جو آتش فشاں کے پھٹنے سے پیدا ہوتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں