Twitter Cracks Down on COVID Vaccine Misinformation







سان فرانسسکو: ٹویٹر کا کہنا ہے کہ ہم نے اُن ٹویٹس کو لیبل لگانا شروع کردیا ہے جس میں COVID-19 ویکسینوں کے بارے میں گمراہ کن معلومات شامل ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئیٹر نے پالیسی بیان جاری کیا ہے کہ ہم قوانین کی خلاف ورزی کرنے صارفین کے اکاؤنٹس کو ختم کررہے ہیں۔

ہم نے یہ جائزہ لے رہے ہیں کہ کتنے ٹویٹس صارفین کوویڈ19 کی ویکسین کے بارے میں غلط معلومات شیئر کرکے ہمارے پلیٹ فارم کے قوانین کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ ٹویٹر نے دسمبر میں پہلے ہی کورونا وبا سے متعلق غلط معلومات شیئر کیے جانے پر پابندی عائد کردی تھی۔





اپنا تبصرہ بھیجیں