Messages from unknown email address might contain malware, warns NITB







نیشنل انفارمیشن ٹکنالوجی بورڈ نے انٹرنیٹ صارفین کو نامعلوم ایڈریس سے بھیجی گئی ای میل سے  متنبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے سے گریز کریں کیونکہ یہ وائرس ہوسکتا ہے۔

این آئی ٹی بی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ کمپیوٹر وائرس پر مشتمل “فشنگ ای میلز” کو متعدد تنظیموں اور عہدیداروں کے پاس بھیجا گیا ہے۔

بورڈ نے مزید کہا ، “نامعلوم ای میل پتوں سے دستاویزات ڈاؤن لوڈ کرنے سے گریز کریں۔





اپنا تبصرہ بھیجیں