کابل: صدارتی محل میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 40 ہو گئی

کابل: (20 اپریل 2020) غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق افغان صدارتی محل کے متعدد ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔ جو اب بڑھتے بڑھتے چالیس تک پہنچ چکی ہے۔ کورونا وائرس افغان صدارتی محل میں پھیلنے لگا۔ ..مزید پڑھیں