اور بےشک انسان اپنے رب کا بڑا ہی ناشکرا ہے – اسماء اعجازشاہ

آہ……..! وہ بھی کیادن تھے. کتنا وقت مل جاتا تھا اپنےساتھ بِیتانے کا.کبھی کبھی دل افسردہ تو ہوتا کہ کتنی تنہائی ہےمیرےاندر اور باہر! دن میں حسرت ہوتی کہ کس سےفون پر باتیں کروں پر یہ سوچ کر خود کوروک ..مزید پڑھیں