کورونا وائرس: امریکا میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف ریاستوں میں مزید 902 افراد ہلاک

واشنگٹن: (07 اپریل 2020) امریکامیں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران مختلف ریاستوں میں مزید 902 افراد ہلاک ہوگئے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں ہلاکتوں کی کل تعداد 11 ہزار ..مزید پڑھیں