سمندری طوفان نسارگا آج بھارتی ریاست مہاراشٹر سے ٹکرائے گا

ممبئی: (3 جون 2020) بھارت میں سمندری طوفان نسارگا آج ریاست مہاراشٹر کے ساحل سے ٹکرائے گا۔ ممبئی اور علی باغ میں تیز ہوائیں اور بارشیں شروع ہوگئیں۔ خطرے کے پیشِ نظر مہاراشٹر میں ایک لاکھ افراد کو محفوظ مقامات ..مزید پڑھیں

حرمین شریفین کو جلد دوبارہ نمازیوں کے لیے کھول دیا جائے گا، شیخ عبدالرحمن السدیس

ریاض: (29 اپریل 2020)مسجدالحرام اور مسجد نبوی کے امور کے سربراہ شیخ عبدالرحمن السدیس کا کہنا ہے کہ حرمین شریفین کو جلد دوبارہ نمازیوں کے لیے کھول دیا جائے گا۔ شیخ عبدالرحمن السدیس کاکہنا ہےکہ تھوڑے دن کی بات ہے ..مزید پڑھیں

خطرات لاحق ہوئے تو امریکی جنگی جہازوں کو تباہ کردیا جائے گا، ایران

تہران: (23 اپریل 2020) ایران نے انتباہ کیاہے کہ اگر خلیج میں سلامتی کوخطرات لاحق ہوئے تو امریکی جنگی جہازوں کو تباہ کردیا جائے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حکم دیا تھاکہ اگر ایرانی طیارے امریکی جھہازوں کو ہراساإ ..مزید پڑھیں

جرمنی پاکستان، مصر اور اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرے گا

برلن: (یکم اپریل 2020) جرمنی پاکستان، مصر اور اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرے گا، حکومت نے منظوری دے دی ہے۔ یورپی میڈیا کے مطابق جرمن حکومت نے مصر کو ایک آبدوز اور اسرائیل کو چار جنگی جہاز فراہم کرنے کی ..مزید پڑھیں