کشمیر کی بیٹیاں اور حکومت – زبیر منصوری




جناب صدر پاکستان …… جناب وزیراعظم صاحب …… جناب چیف صاحب ……. قوم کی سیاسی قیادت!
سنتے ہیں کشمیر کی بچیوں کو آپ سب بیٹیاں کہتے ہیں ، کبھی پیاری بیٹیاں تو کبھی ان کی عزتوں کی حفاظت کی قسم کھاتے ہیں اورکبھی ان کی حفاظت کے لئے جان بازی لگانے کا بھاشن دیتے ہیں . ذرا دل تھام کر ہریانہ کے اس کالے خبیث بوڑھے ہندو وزیر اعلی کا بیان پڑھ لیجئیے . اور غوری و ابدالی میزائیل تو چونکہ آپ نے بس شوکیس میں سجانے کے لئے بنائے ہیں . اس لئے پھر ان بیٹیوں کو ان ہندو بے غیرتوں کے ساتھ رخصت کرنے کے لئے جہیز کا بندوبست ہی کر لیجئیے . یہ کہتا ہے اب مسلمانوں کی گوری کشمیری لڑکیاں لے کر جائیں گے . یہ جنہیں کو ئی سانپ اپنی سپنی بھی نہ دے یہ اب کھل کر آپ کی بیٹیوں کی بات کر رہے ہیں ……… کیا کہا ؟؟؟
حکمت مصلحت ، چونکہ …… چنانچہ ….. اگرچہ ….. مگرچہ ……. جی جی ! گھگی کیوں بندھ گئی ؟ چلئیے پھر ایک بیان کا گولہ داغ دیجئیے شاباش ……. حزب المجاہدین والے غیرت مند کشمیریو ! ہریانہ کی گلی کے اس کتے کو جواب آپ ہی نے دینا ہے اور آپ نے پہلے کب مایوس کیا جو اب کریں گے؟؟

اپنا تبصرہ بھیجیں