Home » ریشم کا کیڑا یا مکڑی کا جالا ؟ سحرش کنول
بلاگز

ریشم کا کیڑا یا مکڑی کا جالا ؟ سحرش کنول

ہم جس کاٸنات میں رہتے ہیں اسے ملکی وے گیلیکسی کہتے ہیں یہ اتنی بڑی ہے کہ اس کے آخری سرے پر پہچنے کے لیے 3,000کڑوڑ سال درکار ہونگے ایسی ہزاروں کاٸناتیں اور ان میں کڑوڑوں سیارے اور ان میں ان گنت جاندار موجود ہے مگر ان  سب کے مالک اور ہمارے رب نے سب سے اعلی  درجہ حضرت انسان کو دیا۔

کاٸنات کی ہر شے ہر مخلوق قدرت کے طے کردہ قانون کے تحت ہی چل رہی ہے ازل سے جو قانون طے کیا گیا ہے یہ اسی کے تحت حرکت کر رہیں ہیں مگر حضرت انسان اور شیطان اپنی من مانی کرنے کا حق  رکھتے ہیں وہ بھی اس شرط پہ کہ روز جزا کے دن سب کو ان کے اعمالوں کا برابر حساب چکانا ہوگا برے کے لے برا بھلے  کے لیے بھلا۔ مگر پھر بھی اللہ نے انسان کو اکیلا نہیں چھوڑا بلکہ اس کی أصلاح  اور ہدایت کے لیے کٸی راستے اور مثالیں متعین کررکھی ہے تاکہ وہ شیطان کے جال میں نہ پھنس سکے اور بھٹکنے سے بچ سکے ۔ گزشتہ دنوں انٹرنیٹ پر ایک کلیپ دیکھا جس میں ریشم کے کیڑے کی لاٸف ساٸیکل کے بارے میں بتایا گیا تھا یہ دیکھ کر مجھے مکڑی کے جالے کا خیال کہ کیا عظیم قدرت ہے میرے رب کی جس نے دوحشرات سے ایک ہی کام لیا مگر  نوعیت الگ الگ ہے

ایک قیمتی اور نایاب اور دوسرا نحوست اور بوسیدگی کی علامت ریشم کا کیڑا شہتوت کے پتے کھا کر 15 سے 30دن میں خوبصورت اور مضبوط ریشم پیدا کرتا ہے جو مقدار میں کم تو ہوتا ہے مگر قیمتی ہوتا ہے جب تک ریشم کا کیڑا اچھی اور کارآمد ریشم پیدا نہیں کرلیتا وہ تتلی نہیں بن سکتا ٹھیک اسی طرح جس طرح ایک انسان کو , انسان سے مومن  بنے کے لیے  اپنے کردار کو اللہ اور اس کے رسولوں کی اطاعت کے سانچے میں ڈھالنا ضروری ہوتا ہےاس کے بنا جنت کا حصول ممکن نہیں ۔ جبکہ دوسری طرف مکڑی کا ریشم یعنی جالا ہے جو دو دن میں  کافی مقدار میں بنالیتی  ہے مگر نہایت ہی کمزور ہوتا اسی لیے مکڑی اپنے جال میں کافی عرصے تک بھوکی بیٹھی رہتی ہے جب اس کے جالے میں مچھر یا مکھی پھنس جاتی ہے تو یہ اسی سی پیٹ پوجا کرتی ہے

اسی لیے اس کے ریشم کو جالا کہا جاتا ہے یہ سست اور کوشیش نہ کرنے والی  جاندار ہے قران میں بھی اس کا ذکر ملتا ہے  العنکبوت میں جس میں  مکڑی کے جالے کو کمزور گھر سے تشبہ دی گٸی ہے موجودہ دورمیں بہت کوشیش کی گٸیں کہ مکڑی کے ریشم کو مضبوط بنا کر کارآمد بنایا جاسکے مگر اب تک اس میں ناکام رہے آخرکار اب ریشم کے کیڑے سے مکڑی کے ریشم کی افزاٸش پر تجربات کیے جا رہے ہیں۔ یہاں میرا مقصد دونوں حشرات کا موازنہ کرنا نہیں ہے بلکہ اپنا محاسبہ کرنا ہے اللہ پاک کی بناٸی گٸی ہر چیز میں ہمارے لیے ایک مثال اور رہنماٸی پوشیدہ ہے تاکہ ہم اپنی سمت درست رکھے ہماری زندگی ریشم کے کیڑے کی مانند ہونی چاھیے جو اپنے وجود کا مقصد اچھے سے سمجھتا ہو،

اور اپنی زندگی کی کوششیں اس کے حصول میں وقف کرے دوسروں کو  فاٸدہ پہنچائے اتنا چھوٹا سا کیڑا اس قدر قیمتی ہے تو سوچیں ہم کو رب نے  اشرف المخلوقات کا درجہ دیا ہے سب سے افضل تو یقینن ہمارا مقصد اور زمہ داری بھی بہت بڑی ہو گی بندےکی سب سےبڑی زمہ داری ہے اپنے رب کی اطاعت اپنے رب سے سچی وفاداری اس سے بڑی کوٸی زمہ داری ہو ہی نہیں سکتی جو اطاعت کردار سے ظاہر ہو مگر افسوس ہم ریشم کے کیڑے سے سبق لینے کے بجاے مکڑی کے کمزور  جالوں کی طرف متوجہ ہوگئے ہیں اپنی زندگی کو دین کے خوبصورت اور مضبوط حصار سے دور کر کے اپنی مصروفیات اور زندگی کو دنیاوی لذت ,ضرویات,اور چاھت جیسے مکڑی کےجال میں خود کو تبدیل کرچکے  ہیں۔

ضرورت اس امر کی ہےکہ ہم اپنے مقصد کو پہچانیں آیا ہم ریشم کے کیڑے کی مانند کارآمد اور قیمتی بنناچاھتے ہیں یا مکڑی طرح زندگی بسر کرنا چاھتے  جو صرف اپنے فاٸدے کےمطابق ہی حرکت کرتی ہم کیا ہیں ریشم کا قیمتی کیڑا یا مکڑی کا جالا ؟

 

درد میں سانجھی ساتھ نہیں

درد میں سانجھی ساتھ نہیں آنکھوں میں ویرانی تھی دل بھی میرا شانت نہیں اجلے دن میں نا کھیلی تھی گھور اندھیری رات میں بھی حصہ میں جس کے آتی تھی وہ شاہ میں گدا کہلاتی تھی آنسو پی کے جیتی تھی ذلت کا نشانہ بنتی تھی یا خاک میں زندہ رلتی تھی ہرس و ہوس کا سمبل تھی یا اینٹوں میں چن دی جاتی تھی چند ٹکوں میں بکتی تھی آہ میری بے مایہ تھی سوکھے لبوں پہ مچلتی تھی

威而鋼

以前服用威而鋼,但有效時間僅僅只有4小時,對於在常年在高原的我來說,時間有點太短,所以會考慮犀利士。

  • 犀利士(Cialis),學名他達拉非

犀利士購買

與其他五花八門的壯陽技巧相比,犀利士能在40分鐘內解決性功能勃起障礙問題,並藥效持續36小時。這效果只有犀利士能做到,因為醫療級手術複雜,不可逆,存在安全隱患;植入假體和壓力泵等,使用不便,且有病變的可能。