Home »  ’جی 20 ‘ کے حوالے سے دستاویزی فلم جمے کو ریلیز کی جائے گی
بلاگز حالات حاضرہ

 ’جی 20 ‘ کے حوالے سے دستاویزی فلم جمے کو ریلیز کی جائے گی

العربیہ چینل پر ’جی 20 ‘ کے حوالے سے تیار کی جانے والی دستاویزی فلم بعنوان جی 20 سربراہی گروپ کے مناظر جمعہ کو ریلیز کی جائے گی۔ 
دستایزی فلم میں ولی عہد محمد بن سلمان کے اس معروف قول کی تاکید کی گئی ہے جس میں وہ کہا کرتے ہیں کہ نوجوان ہی اس ملک کا سرمایہ اور حقیقی طاقت ہیں۔ دستاویزی فلم میں گذشتہ برس نومبر میں ہونے والی جی 20 سربراہ کانفرنس کی اہم مناظر کے شاٹس بھی پیش کیے جائیں گے۔ علاوہ ازیں سعودی نوجوانوں کی جانب سے کی جانے والی کامیاب کاوشوں کو بھی اجاگر کیا جائے گا۔ فلم میں گروپ 20 کے وزرا اور قائدین کے خیالات و مختلف پروگرامز میں ان کی شرکت کے حوالے سے بھی اہم نکات شامل کیے جائیں گے۔