Home » قاتل دجا لی ا یجنڈا – مہہ جبین نادر
بلاگز

قاتل دجا لی ا یجنڈا – مہہ جبین نادر

پوری دنیا میں اس سب سے بڑے دجالی انسانیت کے دشمن کرونا جبری ویکسین ا یجنڈے کے اس جبر کے خلاف آواز اٹھائی جا رہی ہےسوائے مسلم اقوام کے جو اس وقت سب سے زیادہ بزدلی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ صرف اس لیے کے انہیں اندیشہ ہے کے اس سے انکی ضروریات زندگی متاثر ہوں گے صرف اس اند یشے کی وجہ سے وہ کیا آئندہ بھی صیہونیوں کے حکم کو تسلیم کرتے جائینگے تمام ریسرچ کو دیکھتے ہوئے بھی کم ہمتی اور دنیا کی ہوس کامظاہرہ کرینگے

جبکہ صرف ہم ہی وہ امت تھے جسکے رسول ص نے اسے متنبہ کر دیا تھا کہ دنیا کے سب فتنوں سے بڑا فتنہ دجال قرب قیامت ضرور آئے گا اور اس کے آنے سے پہلے 95% لوگ اپنا ایمان کھو چکے ہونگے کیا آج کسی کواپنے ایمان کی فکر ہے کیا ہم اس کو بچانے کے لیے کوئی قربانی دینے کو تیار ہیں جبکہ ہمارا سب کچھ تو ہونا ہی اللہ کے لیے چاہیے بلکہ ایمان بچے یا نہ بچے ہماری زندگی کے متاثر ہونے کے اندیشے نے ہی ہم سے سوچنے سمجھنے کی سب صلاحیتیں چھین لی ہیں ہم نے صرف WHO کی میڈیکل سائنس کوہی آج اپنا خدا بنا لیا ہے یہ جانتےہوئے بھی کہ یہ ادارہ کن کی ایجاد ہیں انکے مذ موم عزائم کیا ہیں ان سب حقائق اور اللہ کے فرمان کے یہود و نصاری کبھی تمہارے دوست اور خیر خواہ نہیں ہو سکتے کو پس پشت ڈال کر اور تمام بڑے مخلص مایہ ناز سائنسدانوں اور ڈاکٹرز اور علماء حق کی ریسرچ دلائل اور ثبوتوں کو جھٹلا رہے ہیں۔ جبکہ اس قاتل ویکسین کے محفوظ ہونے کی بھی ضمانت نہیں لے رہے سب نے اپنا ایک نظریہ یا ایمان کر لیا ابھی WHO اپنا بیان بدل دیے تو یہاں بھی سب کی سوچ اور بیانیہ بھی یکسر بدل جائے گا کیا یہ رویہ ہماری ذہنی غلامی کی عکاسی نہیں کرتا۔

کیا کل پھر جب دجال آکر ہم پر ہوا اور پانی بھی بند کر دیگا تو کیا پھر ہم اسے خدا نہیں کہہ دینگے۔ یا اللہ صحیح بات ہمارے دل میں ڈال اور ہمیں صراط مستقیم پر جما دے اور ہمیں ہمارے نفس کی برائیوں سے محفوظ رکھ آمین

2 Comments

Click here to post a comment

  • بے شک یہ لمحہ فکریہ ہے ۔ اور مسلم قوم کی سوچ کے ذوال کی نشانی ہے۔۔ اللّٰہ پاک ھدایت دیں اور عقل سلیم عطا فرمائیں۔

  • بہت ہی اچھی تحریر لگی انداز بیان دوٹوک ہے اللہ ایسی ہمت سب کو عطا کرے آمین