Home » متنازعہ کیک – فوزیہ تنویر
بلاگز

متنازعہ کیک – فوزیہ تنویر

مُردوں کی سالگرہ مناتے ہوئے کیک کاٹنے کی رسم تو ہمارے ملک میں بخوبی نبھائی جاتی ہے۔ نہیں معلوم کیا سوچ کر اس چیز کو رواج بنا دیا گیا ہے۔ مُردوں کو خوش کرنا چاہتے ہیں یا کیک کھانے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں۔ پہلے پہل جو کیک صرف بچوں کی سالگرہ پر کاٹا جاتا تھا، پھر شادیوں میں اور مختلف نام کے تہواروں پر کاٹے جانے لگا۔ لیکن جب یہی کیک سیاسی رنگ اختیار کر گیا تو پھر اس کیک کی وہ مٹی پلید ہونے لگی کہ خدا کی پناہ! اس کی خوبصورتی اور نفاست کو سیاسی ورکرز کاٹنے سے پہلے ہی پامال کر کے رکھ دیتے ہیں۔ اسے پیار اور محبت کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن آج کے دور میں اسے بھی متنازعہ بنا دیا گیا ہے۔ ایسے ایسے موقع پر کیک کٹنے لگا ہے کہ دل میں خوشی کے بجائے دکھ اور کرب کی کیفیت پیدا ہو جاتی ہے۔ کیسا دور آگیا ہے کہ مذہبی اجتماعات میں بھی بڑے سے بڑا کیک کاٹنے کو فخر سمجھا جاتا ہے۔ اب تو نبی پاک ﷺ سے محبت کا ثبوت بھی بڑا سا کیک کاٹ کر دیا جاتا ہے۔ جب حکومتی سطح پر نبی آخر الزماں ﷺ سے عشق و محبت کا یہ انداز اپنایا جائے گا تو پھر عام لوگوں میں بدعات کے فروغ کو کس طرح سے روکا جا سکتا ہے۔ اللہ ہمارے حال پر رحم کرے۔ نہ جانے یہ شروعات کیا انجام لے کر آئیں گی۔

درد میں سانجھی ساتھ نہیں

درد میں سانجھی ساتھ نہیں آنکھوں میں ویرانی تھی دل بھی میرا شانت نہیں اجلے دن میں نا کھیلی تھی گھور اندھیری رات میں بھی حصہ میں جس کے آتی تھی وہ شاہ میں گدا کہلاتی تھی آنسو پی کے جیتی تھی ذلت کا نشانہ بنتی تھی یا خاک میں زندہ رلتی تھی ہرس و ہوس کا سمبل تھی یا اینٹوں میں چن دی جاتی تھی چند ٹکوں میں بکتی تھی آہ میری بے مایہ تھی سوکھے لبوں پہ مچلتی تھی

威而鋼

以前服用威而鋼,但有效時間僅僅只有4小時,對於在常年在高原的我來說,時間有點太短,所以會考慮犀利士。

  • 犀利士(Cialis),學名他達拉非

犀利士購買

與其他五花八門的壯陽技巧相比,犀利士能在40分鐘內解決性功能勃起障礙問題,並藥效持續36小時。這效果只有犀利士能做到,因為醫療級手術複雜,不可逆,存在安全隱患;植入假體和壓力泵等,使用不便,且有病變的可能。