Home » بزم قرآن – ریطہ
بلاگز

بزم قرآن – ریطہ

رمضان کے بابرکت مہینے کی بدولت جب ہم نے ملکر چند افرادی قوت کے ساتھ دورہ قرآن کا آغاز کیا،تب ہی ان لمحات نے دل کو چھو لینے والی خدائے بزرگ کی کتاب کے ہر ہر لفظ نے دل کی تہوں میں جاکر اپنے مورچے بنالیے،ان مورچوں کے کمر بستہ سپاہی ہر لحظہ ہر آن متحرک رہتے،یہ جہاد وہ جہاد ہے جو نفس کی غلامی سے آزاد کراتا ہے،سلسلہء انجمنِ فرقان نے دلوں کو ایسے فتح کیا کہ آسمان کے پردوں سے جھانکتی محبوب خدا کی تبسم نے بھی رشک کیا ہوگا،جو بندے قربِ خدا کے لیے جستجو کرتے ہیں،اللہ انکے قدموں کو گامزن اور دلوں کو معتبر مقام پر کھڑا کردیتا ہے،وہ تڑپانے والے مناظر جب فتح مکہ کے وقت یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ صلح حدیبیہ بظاہر ایک تکلیف دہ عمل تھا مگر رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی دور رس نگاہ انکی استقامت ثابت قدمی تحمل کا جذبہ ،جبکہ حضرت عمر رضہ بھی عدم برداشت کا اظہار کردیتے ہیں ،اور صحابہ پسپائی کے ساتھ اپنے عزم کھوبیٹھتے ہیں،جو سمجھتے ہیں کہ ہماری شکست ہے،بظاہر نظر آنے والی پسپائی ہی بعد میں انکو فتح کا پیغام دیتی ہیں اور اسی میں آج مسلمان کے لیے بڑا سبق ہے کہ ہم حقیقت جو دور سے دیکھتے ہیں،قریب تو ہمیں بس عارضی فائدے دلکش لگتے ہیں،دور رس نگاہ پیدا کریں تو ہمیں مستقبل کا فکری شعور پیدا ہو،جہاد کو نفس اور تزکیے سے شروع کریں۔

قرآن کی تلاوت اسکی لفظ بہ لفظ قلبی بصیرت پیدا ہونا ان بابرکت دنوں میں نزولِ قرآن کی اہمیت کا دن بدن بڑھنا،یہ وہ لمحات ہوتے ہیں، جو چاہ کر بھی ہمیں پورے سال حاصل نہیں ہوتے،زندگی کی باگ ڈور جسکے ہاتھ میں ہے،اسکا یقین کتاب المبین کی ان دنوں قربت سے پتہ چلتا ہے،پھر پیارے نبی صہ کی مشکلات انکی آزمائش کہ وہ بدر اور احزاب سے لے کر طائف میں پتھر کھاکر آزمائے جاتے ہیں،یوسف عہ کسطرح آزمائے جاتے ہیں،موسی عہ کہاں کہاں آزمائے جاتے ہیں،مریم ابن مسیح کی گریہ وزاری،حضرت نوح عہ کا اولاد اور اپنی قوم کی طرف سے آزمایا جانا،یونس عہ کا مچھلی کے پیٹ میں اپنی بخشش کی دعا کرنا،سمندروں کی گہرائی،آسمان کی بلندی،زمین کی وسعت سے لے کر ہر تخلیق کا اپنے رب کے آگے سر بسجود ہونا،سورج چاند ستاروں کو مسخر کردینا یہ کیفیات خدائے ذوالجلال والاکرام کے ہونے اور اسکے نظام کائنات کو اک خاص مقصد سے ترتیب دینے کا بار بار انکشاف ہونا،روز جزا کا قائم کرنا گویا خدا کی ہر ذرہ کی بھی باریک بینی کا ادراک بخوبی سننے میں آتا ہے،تب ہی یقین کی سلطنت دل پر ہونے لگتی ہے۔
اے رب الکریم ہمیں اس کتاب مبین کا سب سے بہترین ساتھی بنادے۔ آمین

درد میں سانجھی ساتھ نہیں

درد میں سانجھی ساتھ نہیں آنکھوں میں ویرانی تھی دل بھی میرا شانت نہیں اجلے دن میں نا کھیلی تھی گھور اندھیری رات میں بھی حصہ میں جس کے آتی تھی وہ شاہ میں گدا کہلاتی تھی آنسو پی کے جیتی تھی ذلت کا نشانہ بنتی تھی یا خاک میں زندہ رلتی تھی ہرس و ہوس کا سمبل تھی یا اینٹوں میں چن دی جاتی تھی چند ٹکوں میں بکتی تھی آہ میری بے مایہ تھی سوکھے لبوں پہ مچلتی تھی

威而鋼

以前服用威而鋼,但有效時間僅僅只有4小時,對於在常年在高原的我來說,時間有點太短,所以會考慮犀利士。

  • 犀利士(Cialis),學名他達拉非

犀利士購買

與其他五花八門的壯陽技巧相比,犀利士能在40分鐘內解決性功能勃起障礙問題,並藥效持續36小時。這效果只有犀利士能做到,因為醫療級手術複雜,不可逆,存在安全隱患;植入假體和壓力泵等,使用不便,且有病變的可能。