Home » سورج کی کرنیں- زبیر منصوری
بلاگز

سورج کی کرنیں- زبیر منصوری

احمد سلمان نے لاہور میں جنگ چھیڑ دی ہے۔۔!
معرکہ گرم ہو رہا ہے
لیسکو کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا ہے
مزاحمت کا آغاز سورج کی اس پہلی نرم کرن جیسا ہوتا ہے جو پھوٹتی ہے تو بظاہر اندھیرا مسکرا دیتا ہے کہ یہ بیچاری کیا کر پائے گی؟ مگر پھر یکے بعد اس کی ساتھی حمایتی دیگر کرنیں نکلتی چلی جاتی ہیں اور ایک وقت آتا ہے کہ اندھیرا روشن چمکدار بابرکت سورج سے شکست کھا جاتا ہے یہی کرنیں حد سے گزر کر آگ لگا دیتی ہیں۔ ضرورت ہے تو بس اس بات کی کہ لاہور اور اس کے اطراف میں پچھلی دہائیوں سے جو جو کرنیں تحریک نے تیار کی ہیں وہ سب اپنی زمہ داری محسوس کریں۔ خود پر سے وقت کی گرد جھاڑیں، سستی چھوڑ کر باہر آئیں چونکہ۔۔ چنانچہ۔۔ اگرچہ۔۔ مگرچہ۔۔ چھوڑیں اور ان پہلی پہلی کرنوں کے ساتھ کھڑے ہو کر سورج بن جائیں۔ ورنہ اندھیرا ان پر ہنسے گا پھر انہیں پیچھے دھکیلنا چاہے گا۔ اگر کامیاب ہو گیا تو پھر ہماری زندگیوں کا کیا مقصد رہ جائے گا؟ یاد رکھیں جو بھی اس وقت اقامت دین کے لئے اللہ کے بندوں کو اس کے بندوں کے ظلم سے نجات دلانے کے لئے ساتھ نہیں ہیں تو پھر وہ اندھیرے کے ساتھ شمار ہو گا۔

ن لیگ پرانی ہو گئی۔ عام آدمی پی ٹی آئی کو پہچان رہا ہے کہ ان کے پاس کرنے کو کوئی پلان نہیں ہے سوائے اس کے کہ حمزہ کی جگہ پرویز آ جائے۔ ایسے میں موقعہ غنیمت ہے یہ پیغام ہر اس پیارے نوجوان تک پہنچائیں جسے جمعیت ماں نے تربیت گاہوں کی گود میں بٹھا کر اللہ کا کلمہ بلند کرنے کے سبق پڑھائے ہیں ۔۔ باہر آئیں وقت نکالیں ماحول بنائیں اور چھا جائیں۔۔۔!

درد میں سانجھی ساتھ نہیں

درد میں سانجھی ساتھ نہیں آنکھوں میں ویرانی تھی دل بھی میرا شانت نہیں اجلے دن میں نا کھیلی تھی گھور اندھیری رات میں بھی حصہ میں جس کے آتی تھی وہ شاہ میں گدا کہلاتی تھی آنسو پی کے جیتی تھی ذلت کا نشانہ بنتی تھی یا خاک میں زندہ رلتی تھی ہرس و ہوس کا سمبل تھی یا اینٹوں میں چن دی جاتی تھی چند ٹکوں میں بکتی تھی آہ میری بے مایہ تھی سوکھے لبوں پہ مچلتی تھی

威而鋼

以前服用威而鋼,但有效時間僅僅只有4小時,對於在常年在高原的我來說,時間有點太短,所以會考慮犀利士。

  • 犀利士(Cialis),學名他達拉非

犀利士購買

與其他五花八門的壯陽技巧相比,犀利士能在40分鐘內解決性功能勃起障礙問題,並藥效持續36小時。這效果只有犀利士能做到,因為醫療級手術複雜,不可逆,存在安全隱患;植入假體和壓力泵等,使用不便,且有病變的可能。