اسلام آباد ایوب خان صاحب نے بنوایا اور بنانے والے غیر ملکی ماہرین تھے ۔ ایوب خان کا ڈسپلن بھی اس شہر میں نمایاں ہے اور غیر ملکی ماہرین کی جدت بھی ۔ سوال یہ ہے کہ اس شہر کی ..مزید پڑھیں
اسلام آباد ایوب خان صاحب نے بنوایا اور بنانے والے غیر ملکی ماہرین تھے ۔ ایوب خان کا ڈسپلن بھی اس شہر میں نمایاں ہے اور غیر ملکی ماہرین کی جدت بھی ۔ سوال یہ ہے کہ اس شہر کی ..مزید پڑھیں
آپ کبھی غور کریں آپ کو اندازہ ہوگا کہ اللہ تعالی نے بچوں کے دل، دماغ اور روح کو کتنا پاکیزہ بنایا ہے اور ہم کس طرح ان کے دل، دماغ اور روح کو آلودہ کرتے ہیں۔ بچے سب سے ..مزید پڑھیں
پروفیسرصاحب، آپکے کتنے بچے ہیں؟ میں نے کہا ’’تین‘‘۔انہوں نے پھرپوچھا’’انکی عمریں کیاہیں؟میں نے جوا ب دیا ’’نوسال،سات سال اورتین سال‘‘۔یہ سن کر انہوں نے کہا ’’ پھر تو یقیناآپ یونیورسٹی سے واپسی پر ان کے لیے کچھ نہ کچھ ..مزید پڑھیں
دنیا بھر کے مسلمان کسی نہ کسی صورت میں طاغوتی طاقتوں کے ظلم وبربریت کا شکار ہیں۔ یہ ظالم مسلمانوں کے خلاف جہاں جو کچھ کرنے کی استطاعت رکھتے ہیں وہاں کرتے ہیں۔ جہاں انہیں دل آزاری کرنے کا موقع ..مزید پڑھیں
میں دو ماہ پہلے کورونا کے مرض کا شکار ہوا تھا۔ تیئس ستمبر کو ایک کھانے میں شرکت سے یہ مسئلہ پیدا ہوا ۔ اگلے تین ہفتے اس مسئلے کا شکار رہا، ٹیسٹ نیگیٹو آنے پر جان چھوٹی۔ مجھے نسبتاً ..مزید پڑھیں
سقراط کو موت کی سزا سنائی گئی تو اُس کا ایک شاگرد رونے لگا۔ سقراط نے پوچھا: ’’روتا کیوں ہے؟‘‘ کہنے لگا: ’’رونا اس بات پر آرہا ہے کہ آپ نے کوئی جرم نہیں کیا پھر بھی مرنے والے ہیں‘‘۔ ..مزید پڑھیں
“صغوط کے قریب پہنچ ﮐﺮ ایک عجیب واقعہ پیش آیا ‘ ﺍﺭﻃﻐﺮﻝ ﻏﺎﺯﯼ کے ﻣﺰﺍﺭ ﮐﯽ طرف ﺟﺎنے ﻭﺍﻟﯽ سڑک ﺯیر تعمیر ﺗھﯽ، ” ﮈﺍئیوﺭﺷﻦ “ ﮐﺎ ﻧﻮٹس ﻟﮕﺎ ﺗھﺎ، ﺳﺎتھ ہی چھوٹا ﺳﺎ ﺑﻮﺭﮈ تھا، ﺑﻮﺭﮈ ﭘﺮ تیر ﮐﺎ ..مزید پڑھیں
قادیانیوں کو سرکاری و قانونی طور پر غیر مسلم قرار دئیے جانے کے باوجودآج تک ان کی سرگرمیاں کم نہیں ہوئیں بلکہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پاکستان کے مختلف اداروں میں ان کا اثر و رسوخ بڑھتا ہی چلا ..مزید پڑھیں
26 نومبرسےکراچی میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند ہوگئے۔ عمران خان کے پرانےساتھی کا کورونا سے انتقال ہوگیاہے۔بلاول زرداری بھی کرونا وباء میں مبتلا ہوگئے۔لیکن حکومت نے دوبارہ یہ یقین دہانی کروائی ہے کہ روزگار بند نہیں کریں ..مزید پڑھیں
اس سارے قصے میں چار کردار بہت اہم ہیں۔ سب سے پہلا کردار ایمانیول میکرون کا ہے، دوسرا کردار سموئیل پیٹی کا ہے، تیسرا کردار مِیلا کا ہے اور چوتھا کردار فرانس سے شائع ہونے والے مشہور میگزین چارلی ہیبڈو ..مزید پڑھیں
تازہ تبصرے