میڈیا کا منفی کردار، معاشرے کے لئے وبال ۔ صائمہ وحید

ہم ٹھرے باخبر رہنے کے شوقین ،ٹی وی آن کیا موسم ،حالات کی خبر لی جائے۔ ایک چینل پر مہوش حیات جلوہ گر تھیں۔نہایت عریاں لباسِ،فحش منظر لکس کا اشتہار تھا۔ ہم نے لاحول ولاقوۃ کہہ کر چینل بدلا،ہر چینل ..مزید پڑھیں