حمد و نعت

نعتَ رسول مقبول

لو مدینے کی تجلی سے لگائے ہوئے ہیں دل کو ہم مطلع انوار بنائے ہوئے ہیںاک جھلک آج دکھا گنبد خضرٰی کے مکیں کچھ بھی ہیں ، دور سے دیدار کو آئے ہوئے ہیں سر...