تمھیں بھی مِل نہ پائیں گے تھمارے, ڈھونڈتے رہنا : محسن نقوی

اندھیری رات میں جگنو ستارے ڈھونڈتے رہنا بھنور میں سب پے واجب ہے کنارے ڈھونڈتے رہنا کبھی دیوار سے رشتہ کبھی در تھام لیتے ہیں عجب قسمت غریبوں کی سہارے ڈھونڈتے رہنا محبت کرنے والوں کے تقاضے بھی نرالے ہیں ..مزید پڑھیں