پابندیوں کے باوجود برطانیہ کا سعودی عرب کو اسلحہ فراہم – Urdu News – Today News




برطانیہ کا سعودی عرب کو اسلحہ فراہم کیے جانے کیخلاف جون 2019 کے قانونی فیصلے کے باوجود برطانیہ کی سعودی عرب کو اسلحہ فراہمی جاری۔

برطانوی اسلحے کیخلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے عدالت کا کہنا تھا کہ برطانوی حکومت سعودی عرب کو اسلحہ فراہم کرنے سے قبل یمنی شہریوں سے متعلق خطرات کا جائزہ لینے میں ناکام رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں