ترکی میں زلزلہ سے ہونے والی تباہی کی تصویری جھلکیاں – Urdu News – Today News




ترکی کے شہر ازمیر میں (7.0) 6.9 شدت کے زلزلے میں اب تک 39 افراد جاں بحق اور 800 سے زائد افراد شدید  زخمی ہوگئےہیں۔

 زلزلے کے نتیجے میں تباہی، رہسکیو آپریشن اور زمین بوس عمارتوں کے رہائشوں کی تصویری جھلکیاں ۔۔۔۔

 

اپنا تبصرہ بھیجیں