سعودی عرب نے عمرہ پروگرام کی آن لائن خریداری کی اجازت دے دی – Urdu News – Today News




ریاض ( آن لائن ) سعودی عرب کی حج وعمرہ کمیٹی کے رکن ھانی العمیری نے کہاہے کہ سعودی حکومت نے عمرہ پروگرام آن لائن فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے،خواہش مند حضرات آن لائن بکنگ کر سکیں گے۔ غیرملکی مسلمان عمرہ ویزہ حاصل کرنے کے بعد ہوائی جہازوں کی ٹکٹ، مواصلات، ہوٹلوں میں قیام،عمرہ کی ادائیگی سے متعلق معاون کمپنی اور دیگر ضروری مراحل کی بکنگ کرسکتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں