ڈیموکریٹک کے صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ انتخابات کے اب تک کے نتائج سے مطمئن ہوں، کامیابی ہماری ہوگی۔
جوبائیڈن نے کہا کہ یقین رکھیں ہم فتح یاب ہوں گے۔ ہم فتح کی جانب بڑھ رہے ہیں۔ اپنی پوزیشن سے مطمئن ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سب گھروں سے نکل کر ووٹنگ میں حصہ لیں۔ تمام سپورٹرز کا شکر گزار ہوں۔
جوبائیڈن نے کہا کہ پراعتماد رہیں۔ کامیابی ہماری ہوگی۔
Add Comment