Home » استنبول کے توپ کاپی  محل میں کھدائی کے دوران رومن دور کی ایک گیلری  برآمد
حالات حاضرہ

استنبول کے توپ کاپی  محل میں کھدائی کے دوران رومن دور کی ایک گیلری  برآمد

استنبول کے توپ کاپی  محل میں زیر زمین کھدائی کے دوران رومن دور کی ایک گیلری  برآمد ہوئی ہے۔

گیلری ، جو 3 حصوں پر مشتمل ہے ایک اندازے کے  مطابق بارش کا پانی جمع کرنے کے لئے زیرزمین حوض ہے۔

منصوبے کے دائرہ کار میں پائے جانے والے باقیات پر تفتیش اور تحقیقی کام جاری ہے ۔استنبول نیشنل محلات انتظامیہ کے نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر احمد  چاپ اولو  نے کہا  ہے کہ اس گیلری میں کام مکمل ہونے پر اسے زائرین کے لئے کھول دی جائے گا۔

ہم  یہ نہیں کہ  یہ ایک حوض ہے۔ لیکن یہاں کسی اور عمارت کے نیچے آبشار ، گیلریوں یا گیلری سے منسلک سب ویز ہوسکتے ہیں۔ جب ہم عمارت کو دیکھتے ہیں ، تو ہم اظہار کر سکتے ہیں کہ یہ رومن دور سے ملنے والا آثار قدیمہ ہے۔