Home » saudi arab ramzan moon
حالات حاضرہ

saudi arab ramzan moon





ریاض: سعودی عرب میں رمضان المبارک کے چاند نظر آنے کا اعلان کردیا گیا، کل سعودیہ میں پہلا روزہ ہوگا۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ سعودی میں تمام لوگ کل پہلا روزہ رکھیں گے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند کی تاریخ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنا لوجی فواد چوہدری نے13اپریل کو نظر آنے کی پیش گوئی کی تھی جبکہ 14اپریل کو پہلا روزہ رکھنےکا اعلان کیا تھا۔