عوام ہو جائےخبردار ،سینی ٹائیزر کے نقصانات سامنے آگئے




ماہرین امراض جلد نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ سینی ٹائیزر کا زیادہ استعمال جلدی امراض اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا کرسکتا ہے۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے جہاں ماہرین عوام کو پانی اور صابن سے بار بار ہاتھ دھونے کے ساتھ سینی ٹائیزر کا استعمال کرنے کی تلقین کررہے ہیں وہیں ماہرین امراض جلد نے شہریوں کا آگاہ کیا ہے کہ سینی ٹائزر کے زیادہ استعمال سے جلدی خارش کا سبب بھی بن سکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق سینی ٹائزر کے مستقل استعمال سے سانس کی بیماری بھی ہوجاتی ہے۔

ماہرین امراض جلد کا کہنا ہے کہ ہاتھ اور منہ دھونے کیلئےصابن اور پانی کا زیادہ استعمال کیا جائے، سینی ٹائزر کا استعمال پانی اور صابن نہ ہونے کی صورت میں کیا جائے۔

The post عوام ہو جائےخبردار ،سینی ٹائیزر کے نقصانات سامنے آگئے appeared first on .

اپنا تبصرہ بھیجیں