سعوی عرب کے تین شہروں میں کرفیو کا دورانیہ بڑھا دیا گیا




ریاض:(29 مارچ 2020)سعودی عرب کے شہر جدہ میں بھی کرفیو کا دورانیہ بڑھا دیا گیاہے،کرفیو کا دورانیہ بڑھانے کا مقصد کرونا وائرس سے بچاو کے اقدامات کو مزید موثر بنانا ہے۔

سعودی وزرات داخلہ کے مطابق مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض کے بعد جدہ میں بھی کرفیو تین بجے سہ پہر سے صبح سات بجے تک ہوگا، کرفیو کا دورانیہ بڑھانے کا مقصد کرونا وائرس سے بچاو کے اقدامات کو مزید موثر بنانا ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کے مطابق کرفیو کے دوران گھروں سے نکلنے پر پابندی ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں