کورونا: شہزادہ چارلس خودساختہ آئیسولیشن سے باہر آگئے




ویب ڈیسک: (30 مارچ 2020) کورونا وئرس کا شکار ہونے والے برطانوی شہزادہ چارلس خودساختہ آئیسولیشن سےباہرآگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شہزادے کی طبیعت بالکل ٹھیک ہے۔ برطانوی شہزادے نے ڈاکٹر کے مشورے کے بعد آئیسولیشن ختم کردی ہے۔ خبرایجنسی کے مطابق گزشتہ ہفتے شہزادہ چارلس کے کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی شہزادہ چارلس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جبکہ ان کی اہلیہ ڈچز آف کارن وال کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں