فرانس میں کورونا وائرس مزید 1053 افراد کی زندگیاں نگل گیا




پیرس: (05 اپریل 2020) فرانس میں کورونا وائرس مزید 1053 افراد کی زندگیاں نگل گیا۔

ایکی ہزار 53 ہلاکتوں کے بعد فرانس میں ہلاکتوں کی مجموعی کی تعداد ساڑھے سات ہزار ہوگئی۔ اسپین میں مزید 749 افراد ہلاک، جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 24 ہزار ہوگئی ہے۔

اٹلی میں مزید 681 افراد چل بسے جس کے بعد اموات کی تعداد 15 ہزار سے بڑھ گئی ہے، جبکہ ایک لاکھ 24 ہزار متاثر ہیں۔

برطانیہ میں مزید 708 افراد جں بحق ہوگئے ہیں جس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار 300 سے بڑھ گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں