ترکی میں لاک ڈاؤن اور کرفیو کا اعلان




انقرہ:(11 اپریل 2020) ترکی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے دو روزہ لاک ڈاؤن اورکرفیو کا اعلان کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ترکی میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے دو روزہ لاک ڈاؤن اور کرفیو کا اعلان کردیا گیاہے۔دارالحکومت انقرہ،استنبول سمیت اکتیس شہروں میں لاک ڈاؤن کا اعلان ترک وزارت سے جاری بیان میں کیا گیا۔

ترک وزیر داخلہ نے کہاکہ ترکی میں مہلک وائرس کی روک تھام کیلئے دو روزہ لاک ڈاؤن اور کرفیو کے بعد مزید اقدامات بھی کیئےجاسکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں