دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد ایک لاکھ 8 ہزار سے تجاوز کرگئی




ویب ڈیسک: (12 اپریل 2020) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات ایک لاکھ  آٹھ  ہزار سے بڑھ گئیں۔ ساڑھے 17 لاکھ سے زائد افراد متاثر، جبکہ چار لاکھ سے زائد مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

فرانس میں مزید 635، اٹلی میں 619، اسپین 525، اور بیلجیئم میں مزید 327 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ایران میں کورونا وائرس کے باعث 125 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں جس کے بعد بلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 357 ہوگئی ہے۔

ادھر سعودی عرب نے غیرمعینہ مدت تک کرفیو میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں