لندن: برطانیہ میں کورونا مریضوں کا داخلہ کرنے والی نرس کی سائیکل چوری




لندن: (12 اپریل 2020) برطانیہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کا داخلہ کرنے والی نرس کی سائیکل چوری ہوگئی، لیکن پولیس نے فوری طور پر دوسری سائیکل دی اور چور وں کو بھی گرفتار کرلیا۔

این ایچ ایس نرس کی سائیکل برطانوی شہر نوٹنگھم سے چوری ہوئی۔ کوئینس میڈیکل سینٹر میں مریضوں کو داخل کرنے کا کام کرنے والی نرس کیرین ادتوھان نے پولیس کے پاس رپورٹ لکھوائی۔

پولیس نے چور ڈھونڈنے سے پہلے نئی سائیکل دی اور بعد میں چوروں کو بھی گرفتار کرلیا۔ نرس نے پولیس کا شکریہ ادا کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں