کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے جدہ میں کام کرنے والے مزدوروں بارہ اسکولوں میں منتقل




ریاض: (13 اپریل 2020) سعودی عرب نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے جدہ میں کام کرنے والے مزدوروں کو کے بارہ اسکولوں میں منتقل کردیا۔

عرب ٹی وی کے مطابق مستقل مزدوروں کو جدہ گورنری، جدہ بلدیہ، وزارت صحت، وزارت تجارت، تعلیم اور جدہ گورنریٹ پولیس کی جانب سے تشکیل دی گئی کمیٹی نے اسکولوں میں منتقل کیا۔

سعودی عہدیدار نے بتایا کہ دولاکھ اسی ہزار تریپن مزدوروں اور غیرملکی ملازمین کا طبی معائنہ کیا گیا ہے لیکن ان میں کسی کا ٹیسٹ مثبت نہیں آیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں