اسرائیلی تاریخ دان نے بھی ہٹلر مودی کے مسلم دشمنی کے عزائم کو بے نقاب کردیا




دہلی: (15 اپریل 2020) اسرائیلی تاریخ دان نے بھی ہٹلر مودی کے مسلم دشمنی کے عزائم کوبے نقاب کر دیا۔ پروفیسر نوح حریری مسلمانوں پرکورونا وائرس پھیلانے کا الزام غلط ہے۔

اسرائیلی تاریخ دان نے بھی ہٹلر مودی کے مسلم دشمنی کے عزائم کو بے نقاب کردیا ۔ پروفیسر نوح حریری کہتے ہیں کہ انتہا پسند بھارت میں کورونا کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ یہ وقت اقلیت بالخصوص مسلمانوں کے خلاف نفرت کا نہیں یکجہتی دکھانے کا ہے لیکن بھارت میں ایسا نہیں ہو رہا۔ مسلمانوں کوکورونا وائرس پھیلانے کا الزام لگا کر نشانہ بنایا جارہا ہے۔ نفرت اور زہر بھارت کو تباہ کر رہا ہے۔ اقلیتوں کے ساتھ کورونا وائرس کے بعد جو سلوک اختیار کیا جا رہا ہے وہ قابل مذمت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں