بھارت میں کورونا وائرس سے متاثر مسلمانوں اور ہندؤں کیلئے علیحدہ وارڈز قائم




نئی دہلی: (15 اپریل 2020) بھارت میں مسلم دشمنی بڑھ گئی۔ احمد آباد میں متعصب حکام نے کورونا وائرس سے متاثر مسلمانوں اور ہندؤں کیلئے علیحدہ وارڈز قائم کردیے ۔

بھارتی اخبارکے مطابق ہندو اور مسلمانوں کے لئے علیحدہ وارڈز سول اسپتال احمد آباد میں قائم کیے گئے ہیں۔ میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر گنوانت ایچ ارٹھوڑ کے مطابق اسپتال میں ہندو اور مسلمانوں کے لئے علیحدہ وارڈز ریاستی حکومت کے فیصلے تحت قائم کئے گئے۔

راٹھوڑ کا کہنا تھا کہ عام طور پر مردوں اور خواتین کے وارڈز علیحدہ بنایا جاتے ہیں۔لیکن یہاں اس کے برعکس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں