کورونا وائرس: سووئیٹزرلینڈ کا لاک ڈاون تین مرحلے میں اٹھانے کا اعلان




برن: (16 اپریل 2020) سووئیٹزرلینڈ حکومت کورونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے ملک میں لاک ڈاون تین مرحلے میں اٹھانے کا اعلان کرے گی۔
خبررساں ایجنسی کے مطابق سوئیٹزرلینڈ کے وزیر صحت ایلین بارسیٹ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث ایک ماہ سے بند کاروبار کو تین مراحل آہستہ آہستہ کھولا جائےگا جبکہ فزیوتھیراپی اور ہیئر ڈریسر جیسے کاروبار ستائیس اپریل سے کھولے جائیں گئے۔
  دوسری جانب سوئیٹزرلینڈ میں کورونا کے 26ہزار سے زائد مریض ہیں اور اموات 1200سے زائد ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں