کورونا وائرس: سعودی وزارت تعلیم کا طالبات کو بغیر کسی امتحان کے اگلی جماعتوں میں ترقی دینے کا فیصل




ریاض: (18 اپریل 2020) کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کی وجہ سےسعودی وزارتِ تعلیم نے تمام سرکاری اسکولوں میں طلبہ اورطالبات کوبغیر کسی امتحان کےاگلی جماعتوں میں ترقی دینے کا فیصلہ کرلیا۔

سعودی عرب کی وزارتِ تعلیم کے مطابق اس فیصلے کا اطلاق کنڈر گارٹن ، ایلیمینٹری ، انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری سطح کے اسکولوں اور تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلبہ وطالبات پر ہوگا۔

سعودی عرب میں کورونا کے مرض سات ہزار سے زائد اور ہلاکتیں 87ہوچکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں