امریکی صدر کا کورونا مریضوں کیلئے مشورہ، دواساز کمپنیوں کا انتباہ




واشنگٹں: (25 اپریل 2020) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کس کہنس ہے کہ باہر سے مریض کوگرمی پہنچائی جائے اور کورونا ڈس انفیکٹنٹ مریض میں انجیکٹ کیا جائے تو اس سے پھیپھڑوں پرا چھا اثر ہوتاہے۔ دوا سازکمپنیوں کا عمل نہ کرنے کا مشورہ۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ اگر گرمی اور کورونا وائرس کے خاتمہ والی دوا مریض میں انجیکٹ کی جائے تو اس سے پھیپھڑوں اور جسم پرا چھا اثر ہوتاہے۔گرمی سے مریض کے جسم میں کورونا کا وائرس مرجاتاہے۔ ٹرمپ نے کہاکہ گرمی اسکینر یا کھلے آسمان تلے سونے سے جسم کو حرارت پہنچائی جا سکتی ہے۔

امریکی ماہرین اور دوا سازکمپنیوں نے انتباہ کیاہے کہ ٹرمپ کے مشورے پر عمل نہ کیاجائے۔کورونا ڈس انفیکٹنٹ کی انجیکشن لگانے یا گرمی سے جسم متاثر ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں