سرینگر: سفاک بھارتی فوج نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کر دیا




سری نگر: (27 اپریل 2020) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگری جاری ہے۔ سفاک بھارتی فورسز نے ضلع کلگام میں تین کشمیری نوجوان کوشہید کردیا۔

مقبوضہ وادی میں ہٹلر مودی کی فوج کی سفاکیت تھم نہ سکی۔ بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کے دوران صرف چوبیس گھنٹے میں سات نوجوان کو فائرنگ کر کے شہید کردیا جبکہ بدھ سے اب تک کشمیری شہدا کی تعداد سولہ ہوگئی ہے۔ ظالم بھارتی فوج وادی بھر میں گھر گھرتلاشی اور جعلی آپریشن کے دوران متعدد کشمیریوں کو گرفتار بھی کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں