امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن ہونگے




واشنگٹن: (27 اپریل 2020) امریکی صدارتی انتخاب میں ڈیموکریٹس کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن ہونگے۔ ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پیلوسی نے ان کی توثیق کردی۔

امریکی ٹی وی کے مطابق سینیٹر ایلزبتھ ویرین، برنسی سینڈرز سمیت کچھ امیدوارون نے صدارتی مہم سے دستبرداری کا اعلان کیا اور بعدجو بائیڈن کی صدارتی امیدوار کے لئے توثیق کی۔

نینسی پیلوسی نے ایک ویڈیو میں جو بائیڈن کی صدارتی امیدوار کے لئے توثیق کی اور کہاکہ بائیڈن ایماندر انسان ہیں۔ اور صدارت کے لئے موزوں رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں