دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ کا سبب ملکوں کی اسٹریٹجی میں فرق ہے، انتونیو گوتریس




نیویارک: (2 مئی 2020) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ دنیا میں کورونا کے پھیلاؤ کا سبب ملکوں کی پالیسی اور اسٹریٹجی میں اختلاف ہے۔

عالمی سطح پرکوروناکی روک تھام کیلئےجوکچھ ہوسکتاتھانہیں کیاگیا،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا اعتراف۔ انتونیو گوتریس کاکہناتھاکہ کورونا کے خلاف ہرملک کی اپنی پالیسی اوراسٹریٹجی اس کے پھیلاؤکی وجہ بنی۔کوروناکی روک تھام کیلئے عالمی ردعمل دیکھ کرافسوس ہوا۔ انتونیوگوتریس کا اہم ممالک کو الزام تراشی کےبجائےکوروناکےخاتمے کیلئے ملکرکام کرنے کا مشورہ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں