چین میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ رکنے کے بعد اسکول کھل گئے




بیجنگ: (04 مئی 2020) چین میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ رکنے کے بعد اسکول کھل گئے ہیں لیکن بچوں کو شیشے کی ٹوپنے پہننے پرتی ہے۔

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق چین کے شہر ووہان میں کورونا وائرس کے باعث ووہان سمیت کافی شہر اور اسکولز بند کردئے تھے لیکن وائرس پر قابو پانے کے بعد ووہان شہر تو کھول دیا گیاہے لیکن اور اسکولز اب کھولے جارہے ہیں۔

چھوٹے بچوں کو شیشے کے ہیلمٹ پہنا کر اسکول بھیجا جاتاہے ۔ بچے کلاس روم میں جانے سے پہلے اپنے ہاتھ صاف کرتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں