مقبوضہ کشمیرکے تین صحافیوں نے معروف امریکی انعام پلزر پرائز جیت لیا




واشنگٹن: (05 مئی 2020) مقبوضہ کشمیرکے تین صحافیوں نے معروف امریکی انعام پلزر پرائز جیت لیا۔ امریکن پریس سے تعلق رکھنے والے تین فوٹو جرنلسٹ کو فیچر فوٹو گرافی پر انعام دیا گیا۔

پلزر پرائیز برائے سال دو ہزار بیس مقبوضہ کشمیر کے تین صحافیوں مختارخان، یاسین ڈار اور چنی آنند کو بہترین فیچر فوٹو گرافی پر دیا گیا۔

لاک ڈاؤن کے اے پی کے ان فوٹو جرنلسٹس نے ایسوسی ایٹڈ پریس کے لئے بہترین فیچر فوٹوگرافی کی تھی اور انہیں گزشتہ رات ایوارڈ دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں