کوروناوائرس کے بعد مسلمانوں پرحملےاور یہودیوں کیخلاف سازشی نظریات بڑھ گئے




نیویارک: (9 مئی 2020) سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ کوروناوائرس کے بعد مسلمانوں پرحملےاور یہودیوں کیخلاف سازشی نظریات بڑھ گئے۔

کوروناوائرس کے بعد مسلمانوں پرحملےاوریہودیوں کےخلاف سازشی نظریات بڑھ گئے ہیں۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کہتے ہیں کہ پناہ گزینوں کوکورونا پھیلنے کا سب سے بڑا ذریعہ قرار دیاجارہاہے۔ معمرافراد،صحافی،طبی عملےاورانسانی حقوق کےعلمبرداروں کونشانہ بنایاجارہاہے۔ انتونیو گوتریس کاکہناتھاکہ نفرت پرمبنی باتوں کے فروغ کو ختم کرنے کی کوشش کی جانی چاہیے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں